نئی دہلی یکم جو لا ئی ( ایجنسیز) ہند و ستا ن کی سب سے بڑی کا ر بنا نے وا لی کمپنی ما ر و تی سو ز و کی انڈ یا کی ر پو ر ٹ کے مطا بق جو ن کے مہینہ میں 1,12,773 یو نٹس کی بکر ی عمل
میں آ ئی اور 33.5 فیصد کا ا ضا فہ در ج کیا گیا جبکہ گذ شتہ سا ل ا سی ما ہ میں 84,455 کا ر و ں کا سیل ہو ا تھا۔ ما ر و تی سو ز وکی کمپنی نے بتا یا کہ کمپیکٹ ز مر ہ میں سو یفٹ ‘ ایسٹیلو اور ر ٹز کا ر و ں کے سیل میں ما ہ جو ن میں ا ضا فہ در ج کیا گیا۔